Easy Achar Shalgam Recipe In Urdu

شلجم کا اچار پانی میں بنانے کی ترکیب

Easy Achar Shalgam  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 شلجم دو کلو
2 سرخ مرچیں ایک بڑا چمچ یا کم
3 نمک دو بڑے چمچ
4 پسی ہوئی رائی دو بڑے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شلجم دھو کر چھیل لیں
  2. 2 ان کے گول گول قتلے کاٹ لیں
  3. 3 پھر انہیں ذرا دیر اُبال کر کسی کپڑے میں پھیلا دیں (صرف تین چار جوش دلائیں)
  4. 4 جب اچھی طرح خشک ہو جائیں تو تمام مصالحہ ان پر چھڑک دیں
  5. 5 اچھی طرح ہلائیں
  6. 6 پھر کسی کورے برتن میں بھرلیں
  7. 7 اب اتنا پانی ڈالیں کہ شلجم کے قتلے بالکل ڈوب جائیں
  8. 8 اس برتن کا منہ بند کرکے دھوپ میں رکھ دیں
  9. 9 تین چار روز میں اچار کھانے کے قابل ہوجائے گا

متعلقہ پکوان

(2911) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Achar Shalgam , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Achar Shalgam is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.