Easy Bhatura Recipe In Urdu

بھتورا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Easy Bhatura, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Bhatura is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Easy Bhatura Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

522 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ میدہ
2 10 گرام تازہ خمیر یا 2 چائے کے چمچ خشک خمیر
3 1 کھانے کا چمچ تازہ دہی
4 2 کھانے کے چمچ گھی
5 نمک حسبِ ذائقہ
6 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 حسبِ ضرورت پانی استعمال کرتے ہوئے مضبوط اور مستحکم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
  3. 3 ایک گیلے کپڑے کے ساتھ آٹے کو ڈھانپ دیں
  4. 4 10 تا 15 منٹ تک ایک جانب رکھ دیں
  5. 5 آٹے کو 8 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  6. 6 ہر ایک حصے کو 100 ملی میٹر (4 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
  7. 7 ہر ایک حصے کو ایک توا پر ہرایک سائیڈ پر ہلکے پھلکے انداز میں چند سیکنڈ تک پکائیں
  8. 8 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  9. 9 آئل درمیانی آنچ پر گرم کریں
  10. 10 آئل میں بھاتورے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ پھُول جائیں اور دونوں سائیڈوں پر سنہری براؤن رنگت اختیار کر جائیں
  11. 11 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
  12. 12 فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3955) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب