Easy Cheese Toast Recipe In Urdu - Recipe No. 5094

چیز ٹوسٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5094

Easy Cheese Toast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

کیلوریز‎

410 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کرافٹ یا گرین چیز کش کیا ہوا 1/2 کپ
2 انڈا ایک عدد
3 میدہ ایک بڑا چمچ
4 بیکنگ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
5 نمک اور کالی مرچ مرضی کے مطابق
6 ڈبل روٹی کے ٹوسٹ ضرورت کے مطابق (تقریباً چار عدد)
7 گھی 1/2 پیالی کے قریب تلنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چیزمیں انڈا، نمک، میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ملائیں
  2. 2 اب یہ پیسٹ ٹوسٹ پر لگائیں اور اس کے چار ٹکڑے کردیں
  3. 3 تھوڑے گھی میں فرائی پین میں تل لیں
  4. 4 یہ گرم گرم ہی کھائے جاتے ہیں
  5. نوٹ

  6. 1 یہ چیز پیسٹ ٹوسٹ کے ایک طرف ہی لگائیے

متعلقہ پکوان

(5283) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks - مزید ہلکے پھلکے سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Cheese Toast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Cheese Toast is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.