Easy Dahi Baray Recipe In Urdu

دھی بڑے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Easy Dahi Baray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Dahi Baray is a Dahi Bhalla And Dahi Baray, and listed in the Dahi vada and dahi bhalle. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Easy Dahi Baray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ماش کی دال ایک کپ
2 مونگ کی دال آدھا کپ
3 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
4 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
5 سفید زیرہ بیکنگ سوڈا
6 نمک حسبِ ضرورت
7 کٹا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
8 دہی ایک کلو
9 چینی دو کھانے کے چمچے
10 دودھ آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بلینڈ میں بھیگی ہوئی ماش کی دال اور مونگ کی دال کو ادرک کٹی لال مرچ، سفید زیرہ اور نمک کے ساتھ بلینڈ کریں
  2. 2 فرائی کرنے سے پہلے اس میں آدھا چائے کا چمچہ بیکنگ سوڈا شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں
  3. 3 اب تیل گر م کر کے اس بیٹر کی چھوٹی بالز بنا کر فرائی کرلیں
  4. 4 یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہوجائے
  5. 5 پھر اسے نکال کر ٹھنڈا کریں اور تیس منٹ کیلئے پانی میں بھگو کر رکھ دیں
  6. 6 اب ایک پیالے میں دہی، نمک زیرہ اور لال مرچ ڈال کر مکس کر لیں
  7. 7 پھر اس میں سے ایک کپ دہی نکالیں اور اس میں دودھ شامل کر کے مکس کر لیں
  8. 8 اس کے بعد فرائی پکوڑوں کو دہی کے مکسچر میں ڈالیں اور اس پر بچی ہوئی دہی، املی کی چٹنی چاٹ مصالحہ کٹی لال مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3434) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dahi Bhalla And Dahi Baray - مزید دہی بھلے اور دہی بڑے

More Recipes - مزید تراکیب