Easy Dum Aloo Recipe In Urdu

دم آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Easy Dum Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Dum Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Easy Dum Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

164 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو(10منٹ ابال کر چھیل لیں) آدھا کلو
2 ادرک(پیسٹ بنا لیں) آدھا چائے کا چمچ
3 مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
5 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
6 تیل چھ کھانے کے چمچ
7 ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ
8 دہی(پھینٹ لیں) دو کھانے کے چمچے
9 چینی اور نمک حسب ذائقہ
10 خشک دھنیہ (بھون کر پیس لیں) ایک کھانے کا چمچ
11 کالی مرچ(بھون کر پیس لیں) چوتھائی چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام پسے ہوئے مصالحے مرچ پاؤڈر، ہلدی اور ادرک میں ملا کر پانی سے پیسٹ بنا لیں
  2. 2 پیسٹ میں دہی ملائیں اور اس میں آلو ملا کر اچھی طرح کوٹ کر یں
  3. 3 تیل گرم کر کے ایک منٹ کے لئے زیرہ فرائی کر یں
  4. 4 آلو، نمک، چینی اور تھوڑا سا پانی ڈالیں
  5. 5 درمیانہ آنچ پر آلوؤں کو گلا لیں
  6. 6 پانی خشک ہو جائے تو گرم مصالحہ چھڑک کر گرم گرم تناول فرمائیں

متعلقہ پکوان

(4720) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب