Easy Fish Balls Recipe In Urdu

فش بالز بنانے کی ترکیب

Easy Fish Balls Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی(سرمئی) ایک کلو
آلو تین عدد
سویا سوس کپ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچے
مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
چائنیز نمک ایک کھانے کا چمچہ
چلی سوس ایک کھانے کا چمچہ
انڈہ دو عدد
کارن فلیکس حسب ضرورت
تیل ڈیپ فرائی کیلئے
ترکیب:
مچھلی کو دھو لیں، اس میں سویا سوس لگا کر گلاس پانی ڈالیں ابال لیں۔ پانی خشک ہو جائے تو ٹھنڈا کر کے مچھلی کا گوشت الگ کر لیں اور کانٹے نکال لیں۔ آلو کو ابال کر میش کر لیں۔ آلو، مچھلی، نمک ، کالی مرچ ، مسٹر ڈ پیسٹ، چائنیز ، نمک اور چلی سوس کو اچھی طرح ہلا لیں اور درمیانے سائز کے بالز بنا لیں۔ انڈہ پھینٹ کر اس سے کوٹ کر یں آخر میں کارن فلیکس لگا کر ہلکے ہاتھوں سے دبائیں تاکہ کارن فلیکس بالز پر اچھی طرح چپک جائیں۔ تیل گرم کر یں اور بالز گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر یں۔ تیار ہو جائیں تو کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(1622) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Kofta - مزید مچلی کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Fish Balls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Fish Balls is a Fish Kofta, and listed in the machli kofta. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.