Easy French Toast Recipe In Urdu

فرنچ ٹوسٹ بنانے کی ترکیب

Easy French Toast Recipe In Urdu

اشیاء:
ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
انڈا ایک عدد
دودھ (نیم گرم) چار سے چھ ٹیبل سپون
چینی حسب ذائقہ
زردہ فوڈکلر ایک چٹکی
گھی آدھی پیالی
ترکیب:
انڈا اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں چینی اور دودھ شامل کر لیں۔ زردے کا رنگ ملا کر پھینٹ لیں اور پھیلے ہوئے برتن میں ڈال دیں۔ سلائس اپنے پسندیدہ شیپ میں کاٹ لیں(چار ٹکڑے یا آدھا)یا ثابت رہنے دیں۔ انڈے اور دودھ کے آمیزے میں سلائس ڈبو ئیں۔ فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے دونوں طرف سے سنہری تل لیں۔ جاذب کاغذ پر خشک ہونے دیں۔

متعلقہ پکوان

(3257) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Toast, French Toast And Toast - مزید چیز ٹوسٹ، فرینچ ٹوسٹ اور دیگر ٹوسٹ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy French Toast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy French Toast is a Cheese Toast, French Toast And Toast, and listed in the cheese toast, french toast and toast. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.