Easy Pancake Recipe In Urdu

پین کیک بنانے کی ترکیب

Easy Pancake Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ ایک پیالی
چینی ایک چٹکی
نمک ایک چٹکی
انڈا ایک عدد
دودھ یا پانی ایک پیالی
آئل یا گھی چار سے چھ ٹیبل سپون
ترکیب:
میدے میں نمک ملا کر چھان لیں۔ دودھ، انڈہ شامل کر لیں اچھی طرح ملا لیں ۔مکسچر نہ زیادہ گاڑھا ہو نہ پتلا، اس میں چینی بھی ڈال دیں۔ فرائنگ پین کو آئل سے اچھی طرح چکنا کر کے ہلکی آنچ پر گرم کر یں۔ درمیانے سائز کی پیالی میں آمیزہ لے کر فرائنگ پین میں ڈالیں۔ ہینڈل پکڑ کر گھماتے رہیں تاکہ آمیزہ برابر آجائے۔ ہلکی آنچ پر پکنے دیں جب کناروں سے چھوڑنے لگے تو صاف برتن میں اتار دیں۔ اس کو شہد ، مختلف قسم کے جیم اور شیرے میں پکنے تازہ پھل کے ساتھ پیش کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ پکوان

(5023) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Pancake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Pancake is a Cake, and listed in the cake. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.