Easy Paneer Pakora Recipe In Urdu - Recipe No. 5275

Easy Paneer Pakora Urdu recipe is available at UrduPoint. Easy Paneer Pakora is a famous dish in this region. You can read here Easy Paneer Pakora recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Easy Paneer Pakora. You can know the complete method to make Easy Paneer Pakora on this page. We will also tell you how long it will take to make Easy Paneer Pakora. Read the recipe, ingredients, and everything related to Easy Paneer Pakora below.

پنیر پکوڑا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5275

Easy Paneer Pakora Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 چائے کا چمچ اجوائن خشک روسٹ کردہ اور ہلکے پھلکے انداز میں پسی ہوئی۔

2 1 کپ پیاز کدو کش کردہ اور نچوڑے گئے۔

3 2 چائے کا چمچ ادرک کدو کش کردہ۔

4 2 چائے کے چمچ لہسن پسا ہوا۔

5 1 چائے کا چمچ مرچ پاوؤڈر (پسی ہوئی سرخ مرچ)

6 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ ۔

7 1 کھانے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا۔

8 1 کھانے کا چمچ امچور (خشک آم کا پاوؤڈر) ۔

9 نمک حسبِ ذائقہ۔

بیسن کے مواد کے لیے:

1 1 کپ بیسن

2 1 چائے کا چمچ سرخ مرچ پسی ہوئی

3 1 چائے کا چمچ ہلدی

4 2 چٹکی ہینگ

5 1 کھانے کا چمچ گرم آئل

6 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

7 سوڈا، بائی کارب (کھانے والاسوڈا) ایک چٹکی

8 نمک حسبِ ذائقہ۔

دیگر اجزائے ترکیبی:

1 2 کپ پنیر (کاٹج پنیر)۔ انچ مکعبوں (Cubes) میں کٹا ہوا

2 2 کھانے کے چمچ چاٹ مسالہ

3 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل

4 حسبِ پسند چٹنی۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کسی قدر پانی کے ہمراہ تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 ایک گاڑھا مواد بنائیں اور اسے ایک جانب رکھ دیں۔
  3. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  4. 1
  5. 2 پنیر کے مکعبوں(Cubes) کو ایک چاقو کے ساتھ چاک کریں۔
  6. 3 نصف سے زائد چاک کریں۔
  7. 4 لیکن آخر تک چاک نہ کریں۔
  8. 5 شگاف کے درمیان کسی قدر چاٹ مسالہ چھرکیں۔
  9. 6 پنیر کے ہر ایک مکعب میں چاقو کی مدد سے بھرائی بھریں اور بخوبی دبائیں۔
  10. 7 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  11. 8 ہر ایک پنیر مکعب کو مواد میں ڈبوئیں۔
  12. 9 انہیں دھیمی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن بن جائیں۔
  13. 10 چاٹ مسالہ چھرکیں۔
  14. 11 حسبِ پسند چٹنی کے ہمراہ تناول کرنے کے لیے گرما گرم ہی پیش کریں۔

(11468) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Easy Paneer Pakora, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Paneer Pakora is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.