Easy Shahi Tukray Recipe In Urdu

شاہی ٹکڑے بنانے کی ترکیب

Easy Shahi Tukray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

262 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی ایک بڑی
2 دودھ تین لیٹر
3 بالائی ایک پاؤ
4 گھی آدھ پاؤ
5 چینی ڈیڑھ پاؤ
6 پسا ہوا ناریل ایک پاؤ
7 چھوہارے دو عدد
8 گری بادام آدھی چھٹانک
9 پستہ ایک چمچی
10 پسی ہوئی زعفران آدھی چٹکی
11 کیوڑا بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1توس موٹے موٹے کٹوائیں
  2. 2 کنارے سخت ہوں تو الگ کرلیں
  3. 3 گھی کو خوب گرم کر یں اور اس میں سبز الائچیوں کے دانے بھون لیں تو اس کے چار چار ٹکڑے کر کے گھی میں سرخ کر لیں
  4. 4 دیگچے میں دودھ ڈال کر چولہے پرچڑھا دیں
  5. 5 جوش آجائے تو پسا ہوا ناریل ڈال دیں
  6. 6 پک پک کر آدھا رہ جائے تو چینی اور زعفران ملا دیں
  7. 7 بالائی پھینٹ کر ڈال دیں
  8. 8 چمچہ چلاتے رہیں
  9. 9 چینی کا شیرہ گاڑھا ہو کر دودھ میں جذب ہو جائے تو تلے ہوئے سلائس میں اس میں ڈال دیں
  10. 10 بادام اور پستہ بھی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  11. 11 دودھ بالکل خشک ہو جائے تو کیوڑا ڈال کر دم پر لگا دیں
  12. 12 ٹکڑے نکال کر طشتری میں ڈالیں
  13. 13 ورق لگائیں
  14. 14 چھوہاروں کو دودھ ابال کر پہلے گلا لیں
  15. 15 گٹھلی پھینک کر اور کتر کر ٹکڑوں پر سجائیں
  16. 16 پستہ اور بادام چھڑکیں اور آڑوؤں کی قاشیں بھی رکھ لیں

متعلقہ پکوان

(5853) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Toast And Slices - مزید ٹوسٹ اور سلائس کے سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Shahi Tukray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Shahi Tukray is a Toast And Slices, and listed in the toast slices aur double roti. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.