Easy Strawberry Sharbat Recipe In Urdu - Recipe No. 2355

Easy Strawberry Sharbat Urdu recipe is available at UrduPoint. Easy Strawberry Sharbat is a famous dish in this region. You can read here Easy Strawberry Sharbat recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Easy Strawberry Sharbat. You can know the complete method to make Easy Strawberry Sharbat on this page. We will also tell you how long it will take to make Easy Strawberry Sharbat. Read the recipe, ingredients, and everything related to Easy Strawberry Sharbat below.

سٹرا بری شربت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2355

Easy Strawberry Sharbat Recipe In Urdu
اشیاء:
پانی ایک کپ
تازہ سٹرا بریاں ایک پائنٹ
چینی 4/3کپ
اورنج جوس کپ
ترکیب:
چھوٹے سوس پین میں چینی اور پانی ملائیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں۔ یہاں تک کہ چینی گھل جائے۔ جوش دلائیں۔ بغیر چمچہ چلائے پانچ منٹ ابا لیں۔ ٹھنڈا ہونے کو ایک طرف رکھ دیں۔ سٹرا بریوں کو دھو کر ان کی ٹوپیاں کاٹ لیں۔ ان کو گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں یہاں تک کہ نرم ہو جائیں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں پیوری کی ہوئی سٹرابریاں،ٹھنڈا سیرپ اور اورنج جوس ملا دیں۔ 5*9کے لوف پین میں انڈیل دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ یہاں تک کہ پختہ ہو جائے۔ جمنے کے دوران 2۔3بار چمچے سے ہلا دیں۔ تیار شدہ آمیزے کو جمائیں یہاں تک کہ تقریباً سارے کا سارا پختہ ہو جائے۔ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ یں، چمچے سے چلڈ فوڈ پروسیسر باؤل میں ڈال دیں۔ میٹل گرائنڈ سے پھینٹیں یہاں تک کہ ملائم اور ابھار دار ہو جائے لیکن پگھلے نہیں۔ فوراً ہی پیش کر یں یا اسے مزید پختہ ہونے کیلئے فریزرمیں لگا دیں۔ اسے تین گھنٹے تک مزید اس کو فریز کر یں۔ اس مواد سے تقریباًایک کوارٹ سٹرا بری شربت تیار ہوگا۔

(7541) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen

More Recipes

Urdu cooking recipe of Easy Strawberry Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Strawberry Sharbat is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.