Easy Tamatar Ki Chutney Recipe In Urdu

ٹماٹر کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Easy Tamatar Ki Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

155 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر ایک کلو (دھو کر اُبلتے پانی میں ڈال کر دو جوش دیں اور چھیل کر باریک کاٹ لیں)
2 سرخ مرچ پسند کے مطابق
3 سفید زیرہ 1.1/2 چائے کا چمچ
4 سرسوں کے بیچ ایک بڑا چمچ
5 سرکہ 3/4 کپ یا پسند کے مطابق
6 تیل 1/2 کپ
7 لہسن دو بڑے چمچ (پیس کر ناپیں)
8 ادرک پسا ہوا ایک بڑا چمچ
9 نمک ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سرسوں کے بیچ صاف کرکے ہلکے کوٹ لیں
  2. 2 اب لہسن، مرچیں اور زیرہ سب ملا کر پیس لیں
  3. 3 یہ سب چیزیں سرکے میں ڈالیں
  4. 4 تیل کو گرم کریں
  5. 5 سب چیزیں ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ تیل چٹنی کے اوپر آجائیں
  6. 6 نمک اور ہلکی چینی بھی ملالیں
  7. 7 دو منٹ اور پکائیں
  8. 8 چٹنی تیار ہے
  9. 9 یہ چٹنی آپ بہت دیر تک رکھ سکتے ہیں
  10. نوٹ

  11. 1 کوئی چٹنی جس میں سرکہ یا کوئی اور کھٹا مثلاً لیموں وغیرہ ڈالنا ہو مٹی کی ہانڈی میں بنائیں
  12. 2 قلعی والے اور المونیم کے برتن اس کے لیے ٹھیک نہیں ہیں

متعلقہ پکوان

(5533) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Tamatar Ki Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Tamatar Ki Chutney is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.