Easy Tikka Boti Recipe In Urdu

تکہ بوٹی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Easy Tikka Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Tikka Boti is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Easy Tikka Boti Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھ کلو(بغیر ہڈی دستی کا)
دہی ڈیڑھ چھٹانک
گرم مصالحہ ایک ٹی اسپون
نمک مرچ حسب پسند
گھی ایک چھٹانک
ترکیب:
گوشت کی چوکور مربع نما بوٹیاں بنائیں۔ ان کو اچھی طرح ابال لیا جائے۔ جب یہ اچھی طرح گل جائیں تو تمام مصالحے ڈال کر دہی ملا دیا جائے۔ آدھے گھنٹے کے لئے اسے کسی ٹھنڈی جگہ پر رکھ دیں۔ اب آپ کو ئلے گرم کر یں اور سیخوں پر گوشت کی بوٹیاں پرو کر انہیں گرم کرتے جائیں۔ جب سرخ ہونے پر آئیں تو انہیں اتار لیں۔ سیخ کو گرم کرنے کے ساتھ ساتھ چمچے سے ان بوٹیوں پر گھی بھی لگاتے جائیں جس سے یہ تکہ بوٹی خستہ اور لذیذ بنے گی۔

متعلقہ پکوان

(1944) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

More Recipes - مزید تراکیب