Egg Balls Vegetables Recipe In Urdu

ایگ بالز سبزیوں کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Egg Balls Vegetables, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Balls Vegetables is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Egg Balls Vegetables Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

182 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (ابال کر بہت باریک ٹکڑے کر لیں) پانچ عدد
2 آلو (ابلے ہوئے چھوٹے ٹکڑے) ایک پیالی
3 گاجریں (کھرچ کر ابال لیں اور چھوٹے ٹکڑے کر لیں) آدھی پیالی
4 سبز پھلیاں (ابال کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں) آدھی پیالی
5 وائٹ سوس آدھی پیالی
6 تیل فرائی کرنے کے لئے
7 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
8 بریڈکرمز دو پیالی
9 انڈا (پھینٹا ہوا) ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے سبزیاں وائٹ سوس اور آدھے بریڈکرمز نمک اورمرچ ملا لیں
  2. 2 تیل کو تیز گرم کر یں۔ آمیزے کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا لیں
  3. 3 ہر گولے کو پہلے پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبوئیں
  4. 4 پھر بریڈکرمز میں رول کر کے گرم تیل میں سنہری کر لیں
  5. 5 ٹماٹو کیچپ یا پو دینہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5126) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب