Egg Florentine Recipe In Urdu - Recipe No. 6731

Egg Florentine Urdu recipe is available at UrduPoint. Egg Florentine is a famous dish in this region. You can read here Egg Florentine recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Egg Florentine. You can know the complete method to make Egg Florentine on this page. We will also tell you how long it will take to make Egg Florentine. Read the recipe, ingredients, and everything related to Egg Florentine below.

ایگ فلورینٹائن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6731

Egg Florentine Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چار عدد

2 چکن ساسیجیز چھ سے آٹھ عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے دو سے تین عدد

5 پیاز ایک عدد درمیانی

6 ٹماٹر دو عدد درمیانے

7 پالک 200 گرام

8 پسا ہوا جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ

9 فریش کریم آدھی پیالی

10 چیڈر چیز آدھی پیالی

11 کالی مرچ گدری پسی ہوئی حسب پسند

12 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

13 کوکنگ آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن ساسیجیز کے سلائسز کو گرل پین پر ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرل کر لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل میں کچلا ہوا لہسن اور چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر خوشبو آنے تک فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں باریک کٹی ہوئی (صاف دھلی ہوئی) پالک کو جائفل کے ساتھ شامل کر دیں اور تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں کریم ڈال کر ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں۔اس میں کش کیا ہوا چیز،نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔
  5. 5 انڈوں کو پورچ کرنے کے لئے ابلتے ہوئے پانی میں نمک اور لیموں کا رس ڈالیں اور ایک انڈا ڈال کر اس پر چمچ کی مدد سے پانی کو گھماتے رہیں۔
  6. 6 تاکہ انڈا ہر طرف سے پک جائے۔دو سے تین منٹ بعد احتیاط سے انڈے کو نکال لیں۔اسی طرح سے سارے انڈے بنا لیں۔

(2892) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda

Urdu cooking recipe of Egg Florentine, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Florentine is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.