Egg Ice Cream Recipe In Urdu

انڈے کی آئس کریم بنانے کی ترکیب

Egg Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ 3 پاؤ
2 انڈے دو عدد
3 کریم ایک پاؤ
4 ونیلا ایسنس چار قطرے
5 بادام 8 گریاں
6 چینی ایک پاؤ
7 آٹا دو چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 12 پاؤ دودھ میں آٹا ملائیے
  2. 2 انڈے پھینٹ کر اس دودھ میں ڈال دیجئے اور مرکب کو چولہے پر چڑھا کر پھینٹتے رہیے
  3. 3 گاڑھا ہو جانے پر اتار کر ٹھنڈا کر کے اس میں کریم اور ونیلا ایسنس ملائیے اور جمانے کے لئے فریج میں رکھ دیجئے
  4. 4 اب فرائی پین میں چینی پکا کر اس میں بادام کی گریاں ڈال کر اسے گھی چپڑی ہوئی تھالی میں الٹ کر ٹھنڈا کرنے کے بعد کوٹئے
  5. 5 جب آئس کریم جم جائے تو اس پر چھڑک دیجئے

متعلقہ پکوان

(1642) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Egg Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Ice Cream is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.