Egg Kachumber Masala Recipe In Urdu

انڈا کچومر مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Egg Kachumber Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Kachumber Masala is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Egg Kachumber Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (پھینٹے ہوئے) 5 عدد
2 پیاز(چوپ کی ہوئی) ایک عدد
3 ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 3 عدد
4 آلو (چوپ کئے ہوئے) 2 عدد
5 ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) 6 عدد
6 ہرادھنیا (چوپ کئے ہوئے) 2 کھانے کے چمچے
7 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
8 پسی ہوئی ہلدی 1/4 چائے کا چمچہ
9 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
10 نمک ایک چائے کا چمچہ
11 تیل 1/4 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
  2. 2 پھر علاوہ انڈے اور ہرادھنیا باقی اجزاء ملا کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں ۔
  3. 3 اس میں انڈے شامل کرکے اچھی طرح سے پکائیں
  4. 4 پھر ہرا دھنیا ملا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3264) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب