Egg Pulao Recipe In Urdu

انڈہ پلاؤ بنانے کی ترکیب

Egg Pulao Recipe In Urdu

اشیاء:
گاجر ابلی ہوئی دو عدد
ہری پیاز چار عدد
چاول آدھ کلو
گھی حسب ضرورت
انڈے دو عدد
مرغی ابلی ہوئی چند ٹکڑے
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچ تین عدد
ترکیب:
چاول میں نمک ڈال کر دوکنی ابال لیں اور باریک کپڑے سے چھان لیں۔ سب سبزیاں اور مرغی کے ٹکڑے الگ الگ ابال کر تیار کر لیں ایک دیگچی میں گھی ڈال کر صرف گرم کر یں اب اس میں کٹی ہوئی سبز پیاز ، ابلی ہوئی سبز یاں، مرغی کے ٹکڑے اور ہری مرچیں کاٹ کر ڈال دیں۔ ایک دو چمچ چلانے کے بعد دونوں انڈے ڈال دیں اور جلدی جلدی چمچ چلائیں زیادہ بھوننا نہیں ہے صرف سرخ کیا جائے۔ اس کے بعد چاول ڈال کر دم پر لگا دیں پندرہ منٹ کے بعد جب چاول پک جائیں تو اتار لیجئے۔ گاجر ، انڈے کا پلاؤ تیا رہے۔

متعلقہ پکوان

(2659) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Egg Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Pulao is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.