Egg Vegetable Kabab Recipe In Urdu

انڈا ویجیٹیبل کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Egg Vegetable Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Vegetable Kabab is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Egg Vegetable Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

65 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو 250 گرام
2 پیاز ایک عدد
3 انڈا ایک عدد
4 سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
5 ہری پیاز ایک عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی
8 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو اور پیاز کو چھیل کر کدوش کر لیں
  2. 2 ہری پیاز کو باریک چوپ کریں
  3. 3 آلوؤں میں پیاز، ہری پیاز، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر اور انڈا ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں
  4. 4 فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے اس آمیزے کو چمچے سے کباب کی شکل میں ڈالیں
  5. 5 دونوں طرف سے گولڈن ہونے تک فرائی کریں
  6. 6 کیچپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4369) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب