Eggs Ke Slices Recipe In Urdu

انڈوں کے سلائسز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Eggs Ke Slices, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Eggs Ke Slices is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Eggs Ke Slices Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے(ابلے ہوئے) چھ عدد
2 بریڈکرمز ایک کھانے کا چمچ
3 سفید سوس دو پیالی
4 پنیر تین چوتھائی پیالی
5 چلی پاؤڈر چوتھائی چمچ
6 جائفل (پسی ہوئی) چوتھائی چمچ
7 کالی مرچ چوتھائی چمچ
8 مکھن ایک کھانے کا چمچ
9 گھی دو کھانے کا چمچ
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھ عدد بیکنگ ڈشوں کو چکنا کریں اور انڈوں کے سلائس بناکر ان میں تر تیب دیں
  2. 2 بریڈکرمز میں پنیر ملائیں (پنیر چوتھائی کپ لیں)گھی گرم کر کے اس میں وائٹ سوس ڈال کر ابالیں
  3. 3 پسے ہوئے مصالحے، بچا ہوا پنیر اور نمک ملا کر وائٹ سوس میں ڈالیں
  4. 4 تیار شدہ آمیزہ انڈوں کے سلائسز پر ڈالیں
  5. 5 مکھن چھڑکیں اور 375درجہ حرارت پر گرم اوون میں 10منٹ کے لئے رکھیں
  6. 6 گرم گرم سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2386) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب