Essence Banana Recipe In Urdu

ایسنس کیلا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Essence Banana, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Essence Banana is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Essence Banana Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

89 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ایمائیل الیسی ٹیٹ 100گرام
2 ایتھائیل دلیری نیٹ 10گرام
3 کیلے تازہ 10عدد
4 الکواحل 1500سی سی
5 گلیسرین 100گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کیلے کے چھلکے اتار کر پھینک دیں
  2. 2 گودے کو خوب اچھی طرح سے ملیں پھر اس میں الکواحل ڈال کر ایک ہفتہ تک رکھ چھوڑ یں
  3. 3 ایک ہفتہ گزرنے کے بعد فلٹر کر لیں
  4. 4 اس میں باقی چیزیں ملا کر اچھی طرح ہلائیں اور فلٹر کر لیں
  5. 5 اگر کسی وجہ سے مکمل سپلوشن نہ بنے تو تھوڑی سی اسپولیوٹ ڈال کر حل کر لیں
  6. 6 الپسی سپلوشن کو کسی فٹر پیپر کے ذریعہ سے فلٹر کر لیں

متعلقہ پکوان

(4157) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب