Essence Lemon Recipe In Urdu

ایسنس لیمن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Essence Lemon, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Essence Lemon is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. its preparation time is only 75 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Essence Lemon Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

75 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

164 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آئیل لیمن 100گرام
2 ایتھائیل الپسی ٹیٹ 100گرام
3 گلیسرین 50گرام
4 سپرٹ اپکسی فائیڈ 1500سی سی
5 ابلتا ہوا پانی 1000سی سی
6 تازہ لیموں کے چھلکے 100گرام
نوٹ:
1 لیموں کا عرق بالکل تازہ ہونا چاہیے ورنہ نفیس خوشبو کا بننا نا ممکن ہے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دونوں کو ملا کر ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں
  2. 2 پھر کپڑے سے فلٹر کر یں
  3. 3 اس فلٹر شدہ جوش کو اتنا خشک کر یں کہ 200سی سی رہ جائے
  4. 4 کسی دوسری فلاسک میں 20سی سی آئیل لیمن تازہ 500سی سی سٹرانگ الکواحل میں ملا لیں
  5. 5 جب اچھی طرح حل ہو جائے تو دس سی سی ایتھائیل بیوٹریٹ تھوڑی سی سپرٹ میں حل کر کے ڈال دیں
  6. 6 اچھی طرح ہلا لیں
  7. 7 اس کے بعد فلٹر کر لیں

متعلقہ پکوان

(3251) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب