Falooda Ice Cream Recipe In Urdu

فالودہ آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Falooda Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Falooda Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Falooda Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

125 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ (میٹھا کیاہوا) ایک لٹر
2 روزایسنس چائے کے دو چمچ
3 کریم آدھی پیالی
4 پستہ اور بادام آدھی پیالی
5 فالودہ بیج (تخمِ بالنگاہ) کھانے کے دو چمچ
6 روز سیرپ حسب ضرورت
7 ونیلا آئس کریم دو سو ملی لٹر
8 فالودہ سویاں ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو ابالیں اور چمچ چلاتی رہیں حتیٰ کہ دودھ ہلکا سا گاڑھا ہو جائے
  2. 2 دودھ میں روز ایسنس شامل کر یں اور یخ بستہ کر لیں
  3. 3 آپ فالودہ سیو بھی خرید سکتی ہیں یا موٹی سویاں بھی استعمال کر سکتی ہیں
  4. 4 سویوں کو ابال لیں اور ایک طرف رکھ دیں
  5. 5 فالودہ بیج (تخمِ بالنگاہ ) کو دو سے تین گھنٹے کے لئے بھگو دیں
  6. 6 پیش کرنے کے لئے لمبے سنڈے گلاس لیں
  7. 7 ایک چمچ روز سیرپ ڈالیں
  8. 8 تھوڑی سی فالودہ سویاں ڈالیں اور ان پر ایک چمچ فالودہ بیج (تخمِ بالنگاہ) ڈالیں
  9. 9 اس میں ایک پیالی میٹھا کیا ہوا دودھ شامل کر لیں
  10. 10 اس پر ایک سکوپ ونیلا آئس کریم ڈالیں اور کریم اور میوے سے سجا ئیں

متعلقہ پکوان

(2520) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب