Fast Fry Fish Recipe In Urdu

فاسٹ فرائی فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fast Fry Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fast Fry Fish is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fast Fry Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

211 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی آدھا کلو لمبائی کے رخ دو پیس کٹے ہوئے
2 سر سوں کا تیل ایک چائے کا چمچ
3 نمک آدھا چائے کا چمچ
4 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
5 چاٹ مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (اگر کھٹائی پسند ہو تو)
6 تلنے کیلئے تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی لمبائی کے رخ دو حصوں میں کاٹ کر دھو لیں
  2. 2 پھر نمک اور سر سوں کے تیل سے مسل کر تقریباً گھنٹہ بھر کے لئے رکھ چھوڑ یں
  3. 3 گھنٹے کے بعد مچھلی کو دھوئے بغیر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی نچڑ جائے
  4. 4 ایک سیدھی سطح کے فرائینگ پین میں آد‎‎‎ھا کپ تیل ڈال دیں اور گرم ہونے دیں
  5. 5 تیل تیز گرم ہو جائے تو آنچ تھوڑی ہلکی کر دیں اور دونوں مچھلی کے ٹکڑے پہلے ایک طرف سے پھر دوسری طرف سے تل کر گولڈن براؤن کر لیں
  6. 6 مچھلی میں چونکہ نمک تو جذب ہو ہی چکا ہے
  7. 7 صرف کھانے سے پہلے سلاد کی سجی ڈش میں نکال کر پسی ہوئی کالی مرچ چھڑک کر کھانے کی میز پہ لے آئیں
  8. 8 بہت جلدی تیار ہونے والی ڈش ہے اور ذائقہ دار بھی

متعلقہ پکوان

(2007) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish - مزید فرائیڈ فش، تلی ہوئی مچھلی

More Recipes - مزید تراکیب