Feesta Jaa Recipe In Urdu

فیستا جاں بنانے کی ترکیب

Feesta Jaa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

چاول (بھگو لیں ) : 3کپ
قیمہ : 250گرام
مکھن : 4کھانے کے چمچے
کریم : 2کھانے کے چمچے
نمک ‘سفید مرچ پاؤڈر : حسب ذائقہ
پلاؤ کیوب : 2عدد
چلغوزے : 100گرام
بادام : 50گرام
پیاز (چوپ کر لیں ) : 2عدد
گھی : 2کھانے کے چمچے
بیف یخنی : 1/2کپ
دہی : 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں میں پلاؤ کیوب اور پانی ڈال کر چاولوں کو نرم ہونے تک پکائیں
  2. 2  اور چھان کر ایک پلیٹ میں رکھ لیں ‘ایک پتیلی میں 1چمچہ گھی گرم کریں ۔
  3. 3 اس میں 2کھانے کے چمچے مکھن ڈالیں ۔پیاز ڈال کر ساتے کریں ‘اس کے بعد اس میں قیمہ ‘نمک اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
  4. 4 اس کے بعد اس میں بیف یخنی ڈال کر دھیمی آنچ پر قیمے کے گلنے تک پکائیں ۔
  5. 5 یخنی خشک ہو جائے تو اس میں کریم ڈال کر چمچہ چلائیں اور چاول ڈال کر ٹوژ کرکے ایک سرونگ ڈش میں نکال لیں ۔
  6. 6 فرائنگ پین میں باقی بچا ہو ا گھی اور مکھن گرم کرکے اس میں چلغوزے اور بادام فرائی کریں اور چاولوں پہ ڈال کر گارنش کریں
  7. 7 مزید ار فیستاجاں تیارہے سروکریں ۔

متعلقہ پکوان

(1750) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Feesta Jaa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Feesta Jaa is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.