Fiesta Chicken Shimla Tomato Recipe In Urdu

فیسٹا چکن شملہ ٹماٹر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fiesta Chicken Shimla Tomato, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fiesta Chicken Shimla Tomato is a Chinese Vegetable Dishes, and listed in the chinese sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fiesta Chicken Shimla Tomato Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

244 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن(کیوبز بنالیں) 1/2کلو
2 شملہ مرچ (حسبِ پسند ٹکڑے کرلیں) 2-3عدد
3 ٹماٹر(جیب نکال کر کیوبز کاٹ لیں) 2عدد
4 ٹماٹو پیوری 1/2کپ
5 سویا سوس 3کھانے کے چمچ
6 چلی سوس 2کھا نے کے چمچ
7 سیاہ مرچیں(موٹی کٹی ہوئی) 1/2چائے کا چمچ
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 تیل 4کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں چکن ‘ سویا سوس‘ چلی سوس‘ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں او نمک ڈال کر مکس کر کے 1/2 گھنٹے کیلئے فریج میں میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
  2. 2 سوس پین میں تیل ہلکا گرم کو کے ٹماٹو پیوری ڈال کر پکائیں
  3. 3 گاڑھا پیسٹ بن جائے تو شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر مزید پکائیں
  4. 4 1منٹ بعد میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال دیں
  5. 5 مکس کر کے درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  6. 6 گوشت گل جائے تو چولہے سے اُتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3082) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Vegetable Dishes - مزید سبزیوں کے ساتھ چائنیز ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب