Filling Tiyar Karain Recipe In Urdu

فلنگ تیار کریں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Filling Tiyar Karain, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Filling Tiyar Karain is a Daal And Dal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Filling Tiyar Karain Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

31 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سرخ لوبیا (گلا ہوا) آدھی پیالی
2 فرنچ بینز آدھی پیالی
3 گاجر 1 عدد
4 پنیر (کدوکش کیا ہوا) آدھی پیالی
5 پیاز (باریک کٹے ہوئے) آدھی پیالی
6 سرخ مرچ کی پیسٹ 1 چائے کا چمچ
7 سرکہ 1 چائے کا چمچ
8 مکھن 1 چائے کا چمچ
9 لہسن کی پیسٹ 1 چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سبزیوں کو باریک کاٹ کربھاپ پر گلالیں
  2. 2 مکھن گرم کر کے پیاز دو منٹ کے لیے فرائی کر لیں
  3. 3 لہسن شامل کریں
  4. 4 سبزیاں اور سرخ لوبیا شامل کریں
  5. 5 نمک، مرچ کی پیسٹ، سرکہ اور پنیر شامل کریں
  6. 6 اچھی طرح مکس کریں اور روٹیاں تیار کریں

(3405) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal And Dal - مزید دال پکانے کی تراکیب