Fish And Chips Recipe In Urdu - Recipe No. 7059

Fish And Chips Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish And Chips is a famous dish in this region. You can read here Fish And Chips recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish And Chips. You can know the complete method to make Fish And Chips on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish And Chips. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish And Chips below.

فش اینڈ چپس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7059

Fish And Chips Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

120 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 فش فلے 2 عدد

2 لیموں (رس نکال لیں) 1 عدد

3 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

4 نمک حسب ذائقہ

5 میدہ 1 کپ

6 سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

7 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

8 مسٹرڈ پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

9 سوڈا واٹر حسب ضرورت

10 آلو 3 عدد (فنگر چپس کاٹ لیں)

11 تیل فرائنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فش فلے کو دھو کر خشک کر لیں۔
  2. 2 پیالے میں فش فلے‘لیموں کا رس اور لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کرکے 1/2 گھنٹے کے لئے میرینیٹ کریں۔
  3. 3 الگ پیالے میں میدہ‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  4. 4 میدے کے آمیزے میں سوڈا واٹر تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں ساتھ ہی چمچے کی مدد سے مکس کرتی جائیں اتنا سوڈا واٹر ڈالیں کہ مناسب گاڑھا آمیزہ تیار ہو جائے۔
  5. 5 فش فلے کو میدے کے آمیزے میں اس طرح ڈپ کریں کہ پوری طرح کور ہو جائے۔
  6. 6 فرائی پین میں تیل گرم کرکے فش فلے ڈال کر فرائی کریں۔
  7. 7 ایک سائیڈ سنہری ہو جائے تو پلٹ دیں کرسپی اور سنہری ہو جائے تو کچن پیپر پر نکال لیں۔
  8. 8 بچے ہوئے میدے کے آمیزے میں آلو کے ٹکڑے ڈال کر ڈپ کریں اور گرم تیل میں فرائی کرکے سرونگ پلیٹ میں نکال لیں اور فش فلے کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(3010) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Fish And Chips, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish And Chips is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 120 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.