Fish Bharta Recipe In Urdu

فش بھرتہ بنانے کی ترکیب

Fish Bharta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 فش ایک کلو
2 لونگ ایک چائے کا چمچہ
3 کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
4 خشک دھنیا دو چائے کے چمچے
5 نمک دو چائے کے چمچے
6 گھی ایک پاؤ
7 الائچی ایک چائے کا چمچہ
8 ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
9 لال مرچ چار چائے کے چمچے
10 کیلے کے چند پتے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فش کو نمک اور آٹے سے اچھی طرح دھولیں بعد ازاں اس کے پارچے بنالیں۔
  2. 2 پھر ان پر ادرک کا عرق اور نمک ملا کر ایک دن پڑا رہنے دیں۔
  3. 3 پھر ان میں دھنیا ملا کر کیلے کے پتوں میں رکھیں اور پتوں کو دس بل دے کر گرم راکھ میں دبا دیں۔
  4. 4 پھر نکا ل کر کوٹیں۔اب پیاز گھی میں لال کریں۔اس گھی میں فش بھونیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔

(439) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

Urdu cooking recipe of Fish Bharta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Bharta is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.