Fish Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 7047

Fish Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Biryani is a famous dish in this region. You can read here Fish Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Biryani. You can know the complete method to make Fish Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Biryani below.

فش بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7047

Fish Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بڑے ٹکڑے) 1 کلو

2 پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد

3 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

4 ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

5 ٹماٹر (چوپ کر لیں) 3 عدد

6 اجوائن 1/2 چائے کا چمچہ

7 لیموں کا رس حسب ضرورت

8 دہی 1 کپ

9 تیل 1/2 کپ

10 نمک حسب ذائقہ

11 کھوپرا (پسا ہوا) 2 کھانے کے چمچے

12 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

13 خشخاش پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

14 تل پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

15 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

16 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

17 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

18 چاول 1/2 کلو

19 ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ

20 پودینے کے پتے 8-10 عدد

21 الائچی 4 عدد

22 تیزپات 1 عدد

گارنشنگ کیلئے:

1 زرد رنگ 1/4 چائے کا چمچہ

2 دودھ 1/2 کپ

3 کیوڑا 1 چائے کا چمچہ

4 پودینہ‘ہرا دھنیا‘ہری مرچ حسب ضرورت

5 لیموں (سلائس کیے ہوئے) 2 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے ٹکڑوں کو دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں۔
  2. 2 اب اس میں نمک اور لیموں کا رس لگا کر رکھیں۔
  3. 3 پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کر لیں۔
  4. 4 اس میں لہسن پیسٹ‘ادرک پیسٹ‘ٹماٹر‘اجوائن‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر ڈال کر فرائی کریں پھر دہی ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 اب پسا ہوا کھوپرا‘تل پیسٹ‘خشخاش ڈالیں۔
  6. 6 1/2 کپ پانی ڈال دیں۔
  7. 7 مچھلی کے ٹکڑوں کو علیحدہ گرم تیل میں شیلو فرائی کر لیں اور فرائی مصالحے پر رکھ کر 5 منٹ تک دم دیں تاکہ مچھلی میں مصالحے کا ذائقہ آ جائے۔
  8. 8 چاول کو نمک‘ثابت گرم مصالحہ‘الائچی‘پودینہ‘تیزپات ڈال کر اُبال لیں اور چھان لیں۔
  9. 9 اب دیگچی میں 1 کھانے کا چمچہ تیل لگائیں اس پر آدھے چاول ڈالیں۔
  10. 10 اب مچھلی بمعہ مصالحے کے ڈالیں ہرا دھنیا‘پودینہ‘ہری مرچیں لیموں کے سلائس ڈالیں اس کے بعد باقی چاول ڈالیں۔
  11. 11 اُوپر دودھ میں زرد رنگ مکس کرکے ڈالیں اور کیوڑا بھی ڈال دیں اور 10 منٹ تک دم دیں۔
  12. 12 مزیدار فش بریانی تیار ہے گرم گرم شروع کریں۔

(2553) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Fish Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.