Fish Cake Recipe In Urdu

مچھلی کیک بنانے کی ترکیب

Fish Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

351 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تلی ہوئی مچھلی کلو گرام
2 میدہ دو کپ
3 بیکنگ پاؤڈر چار چمچ
4 انڈے دو عدد
5 مکھن حسب ضرورت
6 گھی 100گرام
7 چینی ایک بڑا چمچ
8 ہرا دھنیا چند پتیاں
9 کارن فلور ایک کپ
10 دودھ ایک کپ
11 نمک حسب منشاء

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بیکنگ ڈش میں گھی لگا کر اس میں مچھلی کے ٹکڑے بکھیر کر رکھیں
  2. 2 اس کے بعد تمام خشک اجزاء کو ایک برتن میں چھان کرا س میں پگھلا ہوا مکھن، پھینٹے ہوئے انڈے اور دودھ ڈال کر مکس کر لیں اور اسے بیکنگ ڈش میں مچھلی کے ٹکڑوں پر ڈال دیں
  3. 3 پھر تیز اوون میں پچیس منٹ تک رکھ کر بیک کریں
  4. 4 جب سرخ ہو جائے تو باہر نکالیں اور ڈش میں ڈال کر چٹنی یا کیچپ کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2761) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.