Fish Garlic Bread Recipe In Urdu - Recipe No. 7399

Fish Garlic Bread Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Garlic Bread is a famous dish in this region. You can read here Fish Garlic Bread recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Garlic Bread. You can know the complete method to make Fish Garlic Bread on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Garlic Bread. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Garlic Bread below.

فش گارلک بریڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7399

Fish Garlic Bread Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 200 گرام

2 فرنچ بریڈ ایک عدد

3 لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 کالی مرچ گدری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

6 ہری مرچیں دو سے تین عدد

7 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

8 تازہ سویا ایک چائے کا چمچ

9 مارجرین یا مکھن چار کھانے کے چمچ

10 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو صاف دھو کر اس پر ہلکا سا نمک چھڑک کر رکھ لیں۔
  2. 2 لہسن‘ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ملا کر باریک پیس لیں اور اس میں نمک اور کالی مرچ ملا لیں۔
  3. 3 مارجرین یا مکھن کو روم ٹمپریچر پر کر کے اس میں پسا ہوا مصالحہ ملا لیں اور فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں مچھلی کو تیز آنچ پر فرائی کر لیں اور لکڑی کے چمچ سے کچل کر بھرتہ بنا لیں۔
  5. 5 مچھلی کو ہلکا سا ٹھنڈا کر کے مکھن کے تیار کئے گئے پیسٹ میں ملا لیں۔
  6. 6 فرنچ بریڈ کی سلائسز کاٹ لیں (پوری طرح سے علیحدہ نہ کریں) اور ہر سلائس پر یہ پیسٹ اچھی طرح لگا دیں۔اس بریڈ کو المونیم فوائل میں ٹائٹ لپیٹ دیں۔
  7. 7 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 150C پر پندرہ سے بیس منٹ رکھ کر نکال لیں۔
  8. 8 سلائسز کو علیحدہ کر کے اس پر باریک کٹا ہوا سویا چھڑک دیں اور اسے حسب پسند سوپ کے ساتھ سرو کریں۔

(1916) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Garlic Bread

Urdu cooking recipe of Fish Garlic Bread, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Garlic Bread is a Garlic Bread, and listed in the Garlic bread. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.