Fish Green Recipe In Urdu

گرین فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Green, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Green is a Chinese Fish, and listed in the chinese machli. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Green Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پمفرٹ یار ہو مچھلی 1/2 کلو (ٹکڑے کروالیں)
2 ہرادھنیا 2 گٹھی
3 ہری مرچ 12عدد
4 سرکہ 3 کھانے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 لیموں 4 عدد
7 لہسن 1 پوتھی
8 ٹماٹر 2 عدد
9 کڑی پتہ 6 عدد
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر، ہرادھنیا، ہر ی مرچ اور لہسن کو ملا کر باریک گرائنڈ کرلیں
  2. 2 مچھلی کو نمک اور سرکہ لگا کر اچھی طرح دھولیں
  3. 3 ایک پین میں ایک کھانے کا چمچہ تیل کریں
  4. 4 اس میں ٹماٹر کا پیسٹ، کڑی پتہ اور 2 لیموں کارس نچوڑ کر ڈالیں اور اس کو اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 الگ پین میں تیل گرم کریں اور مچھلی کو فرائی کریں
  6. 6 جب فرائی ہو جائے تو چٹنی والے پین میں پھیلا کر ڈال دیں
  7. 7 سب سے اوپر لیموں کا رس ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم لگا دیں
  8. 8 تھوڑی دیر بعد اس کو پلٹ دیں
  9. 9 جب یہ پک جائے تو اُبلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4083) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Fish - مزید چائنیز فش

More Recipes - مزید تراکیب