FISH KARAHI Recipe In Urdu

کڑاہی مچھلی بنانے کی ترکیب

FISH KARAHI Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 فنگر فش آدھا کلو
2 سرکہ آدھا چائے کا چمچ
3 نمک ایک چائے کا چمچ
4 آئل چوتھائی کپ
5 پیاز دو عدد درمیانے (باریک)
6 لہسن ایک کھانے کا چمچ
7 ادرک ایک کھانے کا چمچ
8 ٹماٹر آدھا چائے کا چمچ(پیسٹ)
9 دہی دو کھانے کے چمچ
10 سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ(پسی ہوئی )
11 سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ(پسا ہوا )
12 اجوائن آدھا چائے کا چمچ
13 ہلدی آدھا چائے کا چمچ(پسی ہوئی )
14 کلونجی آدھا چائے کا چمچ
15 میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
16 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    سجاوٹ کے لیے

  1. 1ہرادھنیا آدھی گڈی (باریک )،لیموں حسب ضرورت (کٹے ہوئے )۔
  2. 2 سرکہ اور نمک مچھلی پر مل دیں ۔
  3. 3 پندرہ منٹ بعد پانی سے اچھی طرح مل مل کر دھولیں کڑاہی میں ڈالیں ،ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑا فرائی کیجئے ۔
  4. 4  پیاز ڈالیں اور نرم ہونے تک فرائی کریں ۔
  5. 5 دہی اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل کیجیے اور اس وقت تک پکائیں جب تک مسالہ تیل سے الگ ہونا شروع نہ ہوجائے ۔
  6. 6 اب مچھلی اور دیگر مسالے اس آمیزے میں ڈال دیں اور دھیمی آنچ پر دس منٹ پکائیں ۔
  7. 7 پھر کڑاہی کو توے پر رکھ دیں ۔
  8. 8 جب پیش کرنا ہو تو باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا سجاوٹ کے لیے کڑاہی مچھلی پر ڈال دیں ۔
  9. 9 تندوری نان کے ساتھ گرما گرم پیش کیجیے اور مزیدار کڑاہی مچھلی کا لطف اٹھائیے۔

متعلقہ پکوان

(833) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Karahi - مزید مچھلی کی کڑاہی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of FISH KARAHI, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. FISH KARAHI is a Fish Karahi, and listed in the Machli karahi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.