Fish Lazania Recipe In Urdu - Recipe No. 6173

Fish Lazania Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Lazania is a famous dish in this region. You can read here Fish Lazania recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Lazania. You can know the complete method to make Fish Lazania on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Lazania. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Lazania below.

فش لزانیہ ان روزساس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6173

Fish Lazania Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے فنگرز آدھا کلو

2 سرخ شملہ مرچ یا گاجر ایک عدد

3 لزانیہ کی پٹیاں ایک پیکٹ

4 لہسن کچلا ہوا ایک چائے کا چمچ

5 ٹماٹر تین سے چار عدد

6 ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ

7 چلی ساس دو کھانے کے چمچ

8 پیپریکاپاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

9 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

10 چکن کی یخنی چار کھانے کے چمچ

11 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ

12 سرکہ دو کھانے کے چمچ

13 مکھن ایک کھانے کا چمچ

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو صاف دھو کر خشک کرکے رکھ لیں۔
  2. 2 نان اسٹک پین میں مکھن کو پگھلا لیں ،اس میں کچلا ہوا لہسن ڈال کر درمیانی آنچ پر خوشبو آنے تک فرائی کریں ۔
  3. 3 اس میں باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ یا گاجر ڈال کر ایک منٹ چلائیں۔
  4. 4 اس پر نمک ،لال مرچ اور پیپر یکا پاؤڈر ڈال کر مکس کریں ،باریک کٹے ہوئے ٹماٹر اور ایک چوتھائی پیالی پانی ڈال دیں ۔
  5. 5 جب پانی خشک ہونے لگے اور تمام چیزیں یکجان ہو جائیں تو اس میں ٹماٹو کیچپ اور ایک چمچ چلی ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔
  6. 6 اب آنچ تیز کرتے ہوئے اس میں مچھلی کے ٹکڑوں کو ملادیں اور تیز آنچ پر فرائی کرلیں ۔
  7. 7 آخر میں یخنی میں کارن فلار مکس کرکے اس مکسچر میں شامل کر کے روز ساس تیار کرلیں ۔
  8. 8 ایک کھلے منہ کے برتن میں نمک ملے ابلتے ہوئے پانی میں لزانیہ ابال لیں ۔
  9. 9 اور جب ابل جائے تو چھان کر کوکنگ آئل ملا کر سائیڈ پر رکھ دیں ۔
  10. 10 اب ایک سیدھی پلیٹ میں پہلے لزانیہ کو چو کور شیپ میں بچھائیں اس پر روز ساس ڈالیں اور اس کے اوپر دوسری اسٹرپ بچھادیں ۔
  11. 11 آخر میں تھوڑا سا روز ساس اوپر سے ڈال دیں۔

(6513) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fish

More Recipes

Urdu cooking recipe of Fish Lazania, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Lazania is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.