Fish Malai Booti Recipe In Urdu

فش ملائی بوٹی بنانے کی ترکیب

Fish Malai Booti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کی بوٹیاں آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
5 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
6 سفید زیرہ ایک چا ئے کا چمچ
7 ہری مرچیں پسی ہوئی ایک چائے کاچمچ
8 ہرا دھنیا دو کھا نے کے چمچ
9 لیموں کا رس دوکھانے کے چمچ
10 دہی دو کھانے کے چمچ
11 فریش کریم چارکھانے کے چمچ
12 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ
13 کوکنگ آئل دوکھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 مچھلی کو صاف دھو کر خشک کرکے پیالے میں رکھ لیں ۔اس میں نمک ،ادرک لہسن،لال مرچ ،بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ ،گرم مصالحہ ،ہری مرچیں اورچوپ ہری دھنیا ڈال کر میر ینیٹ کر لیں ۔ پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں ۔
  2. 2 پھر مچھلی پر دہی ،کریم ،لیموں کا رس ،کارن فلار اور کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ان بوٹیوں کو سیخوں پر لگا دیں ۔ نان اسٹک فرائینگ پین کو ہلکا سا چکنا کرکے ان سیخوں کو درمیانی آنچ پر سینک لیں ۔

(1740) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

Urdu cooking recipe of Fish Malai Booti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Malai Booti is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.