Fish Mandi Recipe In Urdu - Recipe No. 7264

Fish Mandi Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Mandi is a famous dish in this region. You can read here Fish Mandi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Mandi. You can know the complete method to make Fish Mandi on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Mandi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Mandi below.

فش ماندی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7264

Fish Mandi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے ایک کلو

2 چاول تین پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے چار سے چھ عدد

5 گاجر دو عدد

6 شملہ مرچ ایک عدد

7 چکن کی یخنی چار پیالی

8 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

9 لونگ تین سے چار عدد

10 ثابت کالی مرچیں دس سے بارہ عدد

11 انار دانہ دو کھانے کے چمچ

12 تیزپات ایک پتہ

13 لیموں دو عدد

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ماندی کا مصالحہ بنانے کے لئے لہسن،لونگ،کالی مرچ،تیزپات اور انار دانہ ملا کر باریک پیس لیں۔
  2. 2 پھر اس مصالحے کو ایک پیالے میں ڈال کر اس میں لیموں کا رس،دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل،نمک اور آدھی پیالی پانی ڈال کر ملا لیں۔
  3. 3 مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر مصالحے کا مکسچر لگا کر رکھ دیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور مچھلی کے قتلوں کو سنہری فرائی کر لیں۔
  5. 5 پھر اس کے درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر ڈھک کر تین سے چار منٹ رکھیں۔
  6. 6 علیحدہ پین میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک چائے کا چمچ ماندی کا مصالحہ اور چاول (بیس منٹ بھگو کر رکھے ہوئے) ڈال کر بھونیں۔
  7. 7 پھر یخنی اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  8. 8 جب چاولوں کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں کش کئے ہوئے گاجر اور باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  9. 9 دس سے بارہ منٹ بعد چاولوں کو اچھی طرح ملا کر ڈش میں نکالیں اور درمیان میں کئے ہوئے مچھلی کے قتلے رکھ کر گرم گرم شروع کریں۔

(2058) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Pulao And Fish With Rice

Urdu cooking recipe of Fish Mandi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Mandi is a Fish Pulao And Fish With Rice, and listed in the Machli pulao aur Machli chawal. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.