Fish Pakore Recipe In Urdu - Recipe No. 6828

Fish Pakore Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Pakore is a famous dish in this region. You can read here Fish Pakore recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Pakore. You can know the complete method to make Fish Pakore on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Pakore. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Pakore below.

فش پکوڑے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6828

Fish Pakore Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے 200 گرام

2 آلو دو عدد درمیانے

3 میدہ ایک پیالی

4 کارن فلار دو کھانے کے چمچ

5 نمک حسب ذائقہ

6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

7 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

8 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

9 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

10 کالی مرچ گدری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

11 انڈا ایک عدد

12 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

13 لیموں کا رس دو سے تین کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر بوٹیوں یا فنگرز کی شکل میں کاٹ لیں۔
  2. 2 پھر انہیں نمک،لال مرچ،بھنا کٹا دھنیا،زیرہ،اجوائن اور دو کھانے کے چمچ لیموں کے رس کے ساتھ میرینیٹ کر لیں۔
  3. 3 آلوؤں کو ابال کر میش کر لیں اور اس میں نمک،کالی مرچ،باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ملا لیں۔میدے میں کارن فلار،نمک،کالی مرچ ڈال کر ملائیں۔
  4. 4 انڈے میں تین سے چار چمچ ٹھنڈا پانی ڈال کر پھینٹ لیں اور اسے میدے میں ڈال کر آمیزہ تیار کر لیں۔
  5. 5 آلو کا تھوڑا سا آمیزہ لے کر اس کے اوپر میرینیٹ کی ہوئی مچھلی لگا کر رکھ لیں،اسی طرح ساری مچھلی کو تیار کرکے دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  6. 6 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور مچھلی کی تیار کی ہوئی سلائسز کو میدے کے آمیزے میں ڈبوتے ہوئے سنہرے فرائی کر لیں۔

(2667) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan

Urdu cooking recipe of Fish Pakore, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Pakore is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.