Fish Pizza Recipe In Urdu

فش پیزا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

578 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پزا ڈو ایک عدد (درمیانے سائز کی)
2 ایوا کا ڈو ایک کپ (چھوٹے کیوبز کاٹ کر لیموں کا رس چھڑک دیں)
3 مچھلی (اسٹیم بوائل کی ہوئی) ایک کپ (چوپ کر لیں)
4 ہری پیاز (چوپ کر لیں) تین عدد
5 انڈا ایک عدد
6 چلی گارلک سوس ایک کھانے کا چمچہ
7 اوریگنو پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
8 پیپریکار پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
9 چیڈر چیز (کدو کش کر لیں) ایک کپ
10 موزریلا چیز ایک کپ (کدو کش کر لیں)
11 نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون کو 200C پر گرم کر لیں
  2. 2 پزا ڈو تیار کر کے 5 منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 اس کے بعد اس کو بیل کر 10-15 منٹ کے لئے رکھ دیں
  4. 4 اس کے بعد پزا ڈو کو کانٹے سے گود کر سب سے پہلے اس پر چلی گارلک سوس اور انڈا لگائیں
  5. 5 ایوا کاڈو مچھلی، ہری پیاز، اوریگنو پاؤڈر، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، موزریلا چیز اور چیڈر چیز چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 180C پر رکھ کر 20-25 منٹ تک بیک کر یں
  6. 6 مزیدار فش پزا تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4704) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza - مزید پیزا

More Recipes - مزید تراکیب