Fish Pulao Recipe In Urdu

فش پلاﺅ بنانے کی ترکیب

Fish Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

500 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول 300 گرام
2 سرمئی فش آدھا کلو
3 آدرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 گرم مصالحہ (پسا ہوا)ایک چائے کا چمچ
5 ہلدی ایک چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 تیل حسب ضرورت
8 گھی آدھا کلو
9 پیاز دو عدد
10 گرم مصالحہ(ثابت)حسب ضرورت
11 ہری مرچ چار سے پانچ عدد
12 کڑی پتے دس سے بارہ عدد
13 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
14 کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
15 ٹماٹر(اُبلے چھوٹے کٹے ہوئے)دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے مچھلی کے چھوٹے پیسز کاٹ لیں
  2. 2 پھر ان میں ادرک لہسن کا پیسٹ،پسا گرم مصالحہ اور تھوڑا سانمک لگاکر میری نیٹ کرلیں
  3. 3 اب انہیں تھوڑے سے تیل میں شیلو فرائی کرکے ایک طرف رکھ دیں
  4. 4 پھر ایک پین میں گھی گرم کرکے پیاز،ثابت گرم مصالحہ،ہری مرچ،کڑی پتے،سفید زیرہ اور کالا زیرہ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں
  5. 5 پھر اس میں سوا سے ڈیڑھ گلاس تک پانی شامل کریں
  6. 6 جب پانی گرم ہوجائے تو بھیگے ہوئے چاول شامل کردیں
  7. 7 جب چاول پھول کر اوپر آنے لگیں تو اس میں ٹماٹر اور فرائی کری ہوئی مچھلی شامل کرکے مکس کریں اور آٹھ سے دس منٹ کا دم دیں
  8. 8 تیار ہونے پر گرم گرم نکال کر سرو کریں

(958) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.