Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce Recipe In Urdu - Recipe No. 6532

Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce is a famous dish in this region. You can read here Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce. You can know the complete method to make Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce below.

فش سینڈوچ ڈوسا ود اورنج ساس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6532

Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوجی ایک پیالی

2 دہی ایک پیالی

3 مچھلی 200گرام

4 کینو کا رس آدھی پیالی

5 نمک حسب ذائقہ

6 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

7 پیاز ایک عدد

8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10 میٹھا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ

11 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

12 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

13 براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ

14 ہری مرچیں دو سے تین عدد

15 کڑی پتے حسب پسند

16 ہرا مصالحہ چٹنی حسب ضرورت

17 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوجی اور دہی ملا کر اچھی طرح پھینٹیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے پھینٹیں اور پکوڑوں کی طرح کا مکسچر بنا کر ڈھک کر رکھ دیں۔
  2. 2 اورنج ساس بنانے کے لئے کینو کے رس میں سویا ساس، نمک، ایک چائے کا چمچ لال مرچ اور براؤن شوگر ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکالیں۔
  3. 3 ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں رائی اور کڑی پتے ڈال کر کڑکڑالیں پھر اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز، لہسن اور ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں۔ پھر اس میں (بغیر کانٹے کی صاف دھو کر رکھی ہوئی) مچھلی، نمک،ہلدی اور ایک چائے کا چمچ لال مرچ ڈال کر چمچ سے کچل لیں۔ آخر میں اس میں تین سے چار کھانے کے چمچ اورنج ساس ڈال کر اچھی طرح مکسچر کو خشک ہونے تک پکالیں۔
  4. 4 پندرہ سے بیس منٹ بعد سوجی کے آمیزے میں نمک اور میٹھا سوڈا ملائیں اور حسب ضرورت پانی ملا کر اچھی طرح پھینٹ کر ڈوسا بنانے کے لئے مکسچر تیار کرلیں۔
  5. 5 نان اسٹک فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل لگا کر آدھی پیالی سوجی کا مکسچر پھیلا کر ڈالیں ،اس کو ہلکی آنچ پر ایک سے دو منٹ پکانے کے بعد اس پر ہری چٹنی پھیلا کر ڈالیں پھر دو کھانے کے چمچ مچھلی کا مکسچر رکھے۔
  6. 6 اوپر سے دوبارہ سوجی کا مکسچر پھیلا کر سینڈ وچ بنالیں ۔ایک طرف سے سنہری ہو جائے تو احتیاط سے پلٹ کر دوسری طرف سے بھی سنہری فرائی ہونے تک سینک لیں ۔اسی طرح سے تمام سینڈوچ بنالیں۔

(2655) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich

Urdu cooking recipe of Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Sandwich Dosa With Orange Sauce is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.