Fish Shashlik With Corn Rice Recipe In Urdu

فش شاشلک ودھ کارن رائس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Shashlik With Corn Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Shashlik With Corn Rice is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Shashlik With Corn Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

458 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بغیر کانٹے کے چوکور بوٹیاں) آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 پیاز ایک عدد
4 شملہ مرچ ایک عدد
5 ٹماٹر دو عدد کٹی ہوئی
6 لال مرچیں ایک کھانے کا چمچ
7 سرکہ دو کھانے کے چمچ
8 اجوائن آدھا چائے کا چمچ
9 چاول (اُبلے ہوئے) دو پیالی
10 کالی مرچ (گدری پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
11 آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز ، ٹماٹر اور شملہ مرچ کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں اور مچھلی کے ٹکڑوں کے ساتھ ایک بڑے پیالے میں ڈال دیں
  2. 2 شاشلک کی چھوٹی سیخوں کو لے کر اس میں احتیاط سے مچھلی اور سبزیوں کے پرولیں
  3. 3 فرائی پین میں آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر ایک سے دو منٹ گرم کریں
  4. 4 سیخوں کو فرائی پین میں پھیلا کر رکھیں تاکہ اچھی طرح فرائی ہوسکیں
  5. 5 آنچ تیز کر کے فرائی پین کو اس طرح گھماتے جائیں کہ مچھلی ہر طرف سے پک جائے
  6. 6 سیخوں کو نکال کر اسی فرائی پین میں آئل ڈال کر ایک سے دو منٹ گرم کریں
  7. 7 اس میں مکئی کے دانے اور کالی مرچ ڈال کر تیز آنچ پر دو منٹ فرائی کریں
  8. 8 پھر اس میں چاول ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں
  9. 9 اچھی طرح گرم ہونے پر چولہے سے اتارلیں اور نفاست سے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2651) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب