Fish Slice Recipe In Urdu

فش سلائس بنانے کی ترکیب

Fish Slice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بھاپ پر ابال لیں ) دو کپ
2 انڈا ایک عدد
3 میدہ ایک چائے کا چمچ
4 پیاز (چوپ کرلیں ) ایک عدد
5 سیاہ مرچ پاؤ ڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
6 چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ
7 ٹماٹو سوس حسب ضرورت
8 ڈبل روٹی چند سلائس
9 ہرا دھنیا چند پتے
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے گوشت سے کھال اور کانٹے علیحدہ کرکے گوشت کو پیالے میں ڈالیں ۔
  2. 2 پیاز،نمک اور انڈا شامل کرکے اس میں میدہ ،سیاہ مرچ پاؤڈر ،چائنیز نمک،ٹماٹو سوس اور ہرادھنیا ڈال کر کانٹے سے مکس کریں ۔
  3. 3 اس کے بعد ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں ۔
  4. 4 ہرسلائس کو چار حصوں میں کاٹ لیں اور تیار کیے ہوئے آمیزے کو ڈبل روٹی کے ہر ٹکڑے پر لگائیں ۔
  5. 5 فرائنگ پین میں تیل گرم کریں ۔
  6. 6 (آمیزہ زیادہ گاڑھا نہیں ہونا چاہیے ورنہ سلائس پر چپکے گا نہیں )اس میں سلائس ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں ۔
  7. 7 مزیدار سلائس تیار ہیں سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(352) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Toast, French Toast And Toast - مزید چیز ٹوسٹ، فرینچ ٹوسٹ اور دیگر ٹوسٹ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Slice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Slice is a Cheese Toast, French Toast And Toast, and listed in the cheese toast, french toast and toast. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.