Fish Tikka Recipe In Urdu

فش تکہ بنانے کی ترکیب

Fish Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

193 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی آدھا کلو (بون لیس کیوبز)
2 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
3 بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ (پیس لیں)
4 بھنا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
5 نمک آدھا چائے کا چمچ
6 مرچ آدھا چائے کا چمچ
7 دہی دو کھانے کے چمچ
8 لیمن جوس دو کھانے کے چمچ
9 ہلدی ایک چوتھائی کا چمچ
10 تیل دو کھانے کے چمچ
11 ہری مرچیں ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
12 پو دینہ ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام مصالحہ مچھلی کو لگا دیں
  2. 2 اوون ٹرے میں رکھیں
  3. 3 200 ڈگری پر Bake کریں
  4. 4 دونوں طرف سے براؤن ہو جائے اور اس کا پانی خشک ہو جائے تو کوئلہ دھواں دیں

متعلقہ پکوان

(4010) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Fish - مزید بیکڈ فش

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Tikka is a Baked Fish, and listed in the Baked machli. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.