Fish Vegetable Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7082

Fish Vegetable Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Vegetable Korma is a famous dish in this region. You can read here Fish Vegetable Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Vegetable Korma. You can know the complete method to make Fish Vegetable Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Vegetable Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Vegetable Korma below.

فش ویجیٹیبل قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7082

Fish Vegetable Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے ایک کلو

2 مکس سبزیاں ڈیڑھ پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 ٹماٹر تین عدد درمیانے

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

8 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

9 بھنا ہوا کُٹا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ

10 میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ

11 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

12 ہری مرچیں تین سے چار عدد

13 ہرا دھنیا حسب پسند

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر نمک اور کالی مرچ لگا کر رکھ لیں،پیاز کو چھیل کر پیس لیں۔
  2. 2 تمام سبزیوں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل میں مچھلی کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔پین میں اسی تیل کو گرم کریں اور اس میں میتھی دانے کو کڑکڑا لیں۔
  4. 4 خوشبو آنے پر اس میں پسی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک بھونیں،پھر اس میں لہسن،نمک،لال مرچ،دھنیا،ہلدی،کٹی ہوئی سبزیاں اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 جب سبزیاں گلنے پر آ جائے تو اس میں مچھلی کے قتلے پھیلا کر رکھیں اور اس پر زیرہ،کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا چھڑک کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 تین سے چار منٹ بعد پین کو کپڑے سے ہلاتے ہوئے مچھلی کے قتلوں کو اوپر نیچے کر لیں اور مزید پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 اس قورمے کا مزہ اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ دوبالا ہو جاتا ہے۔

(2221) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish And Vegetables

Urdu cooking recipe of Fish Vegetable Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Vegetable Korma is a Fish And Vegetables, and listed in the Machli Sabziyon Ke Sath. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.