Fish Wandalu Recipe In Urdu

فش ونڈالو بنانے کی ترکیب

Fish Wandalu Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
4 پیاز ایک عدد درمیانی
5 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
7 ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
8 مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
9 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
10 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں ،پھر ان پر نمک اور لیموں کا رس لگائیں اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔
  2. 2 پھر اسی پین میں کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں اور اس میں ادرک لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں ۔
  3. 3 اس میں لال مرچ ہلدی ،ٹماٹر کاپیسٹ ،مسٹرڈ پیسٹ اور نمک ڈال کر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں پھر اس میں مچھلی کے قتلے ڈال دیں ۔ہلکے سے ملا کر اس میں آدھی پیالی پانی شامل کر دیں۔
  4. 4 درمیانی آنچ پر گریوی گاڑھی ہونے تک پکا کر چولہے سے اتارلیں۔

متعلقہ پکوان

(938) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Wandalu, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Wandalu is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.