Fish With Tomato Sauce Recipe In Urdu

فش ود ٹماٹو سوس بنانے کی ترکیب

Fish With Tomato Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

236 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر چھلکا اتار کر چار بڑے ٹماٹر
2 چینی ایک کھانے کا چمچ
3 نمک حسب پسند
4 چینی نمک چائے کا چمچ
5 پپیتا ایک چائے کا چمچ
6 لال مرچ دو چٹکی
7 لیموں کا رس یا سرکہ ایک کھانے کا چمچ
8 پیاز ایک موٹا کٹا ہوا
9 ہری مرچ ایک عدد
10 مکھن دو کھانے کے چمچ
11 مچھلی کے لمبے قتلے چار عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر باریک پیس کر چینی نمک، پپیتا، مرچ، سرکہ ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹ لیں
  2. 2 پیاز ہری مرچ بھی پیس کر شامل کر لیں
  3. 3 بیکنگ ٹرے پر مکھن یا تیل لگاکر مچھلی کے قتلے رکھیں
  4. 4 ٹماٹر کی یہ سوس اس پر مل کر ہلکا سا مکھن قتلوں کے اوپر لگائیں
  5. 5 اوون میں 180 درجے پر 15 منٹ دونوں طرف سے پکائیں

متعلقہ پکوان

(2040) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish With Tomato Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish With Tomato Sauce is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.