Floating Island Recipe In Urdu - Recipe No. 6995

Floating Island Urdu recipe is available at UrduPoint. Floating Island is a famous dish in this region. You can read here Floating Island recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Floating Island. You can know the complete method to make Floating Island on this page. We will also tell you how long it will take to make Floating Island. Read the recipe, ingredients, and everything related to Floating Island below.

فلوٹنگ آئی لینڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6995

Floating Island Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ آدھا لیٹر

2 انڈے دو عدد

3 چینی آدھی پیالی

4 کوکو پاؤڈر حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو بڑے پھیلے ہوئے پین میں اُبالنے رکھیں اور اُبال آنے پر اس میں چینی شامل کر دیں۔
  2. 2 ہلکی آنچ پر دودھ کو گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  3. 3 انڈوں کی سفیدی اور زردی کو احتیاط سے علیحدہ کر لیں۔
  4. 4 انڈے کی زردیوں کو کانٹے سے ہلکا سا پھینٹ کر رکھ لیں۔
  5. 5 سفیدیوں کو صاف خشک پیالے میں ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے۔
  6. 6 انڈے کی زردیوں میں دو سے تین کھانے کے چمچ دودھ ملا کر پھینٹ لیں۔
  7. 7 پھر دودھ کی آنچ ہلکی کرکے اسے پھینٹتے ہوئے اس میں زردی شامل کر دیں(چمچ مسلسل چلاتے رہیں)۔
  8. 8 پھینٹی ہوئی سفیدی کو پائپنگ بیگ یا چمچ سے دودھ میں تھوڑے تھوڑے فاصلے سے ڈالیں۔
  9. 9 چار سے پانچ منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  10. 10 ڈش میں پہلے سفیدی کے گولے نکالیں پھر کناروں پر دودھ ڈال کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  11. 11 پیش کرتے ہوئے اوپر ہلکا سا کوکو پاؤڈر یا چورا کی ہوئی چاکلیٹ چھڑک دیں۔

(1855) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Custard And Jelly

Urdu cooking recipe of Floating Island, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Floating Island is a Custard And Jelly, and listed in the jelly aur custard. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.