Fluffy Mexican Omelette Recipe In Urdu - Recipe No. 6841

فلافی میکسیکن آملیٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6841

Fluffy Mexican Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 3 عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 سیاہ مرچیں(کُٹی ہوئی) 1/4 چائے کا چمچہ
4 تیل 3 کھانے کے چمچے
5 شملہ مرچ 1 کھانے کا چمچہ (لمبائی میں اسٹرپس کٹے ہوئے)
6 ہری پیاز(چوپ کی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ
7 ٹماٹر(اسٹرپس کٹے ہوئے) 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ کرکے علیحدہ علیحدہ پھینٹیں اس کے بعد ایک ساتھ پھینٹیں۔
  2. 2 زردی سفیدی کے مکسچر میں نمک‘کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘شملہ مرچ‘ہری پیاز اور ٹماٹر ڈال کر مکس کر دیں۔
  3. 3 ایک فرائی پین میں تیل گرم کرکے انڈوں کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔
  4. 4 آنچ ہلکی کرکے ڈھکن لگا دیں جب دیکھیں آملیٹ سیٹ ہو گیا ہے تو فولڈ کرکے پلیٹ میں نکال کر فرنچ فرائز اور بریڈ سلائس کے ساتھ شروع کریں۔

(498) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Omelette - مزید آملیٹ

Urdu cooking recipe of Fluffy Mexican Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fluffy Mexican Omelette is a Omelette, and listed in the anda Omelettes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.