Fragrant Meat Recipe In Urdu

فریگر ینٹ میٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fragrant Meat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fragrant Meat is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fragrant Meat Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو بغیر ہڈی
گھی ایک پاؤ
لہسن ایک پوتھی
ادرک ایک گٹھی
پیاز ایک پاؤ
زعفران ایک چٹکی
دہی ایک پاؤ
سیاہ مرچیں آدھا چمچ
خشک دھنیا دو چمچ
سبز الائچی سات عدد
لونگ حسب منشا ء
نمک حسب منشاء
کیوڑہ حسب منشاء
ترکیب:
پیاز چھیل کر لچھے دار کاٹ لیں ادرک اور لہسن چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ خشک دھنیاآدھا پیس کر الگ رکھ لیں، پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر چڑھا ئیں ۔اس میں پیاز کے ٹکڑے ڈال کر ساتھ ہی نمک، لونگ، دھنیا ،پسی ہوئی سیاہ مرچیں اور ادرک ڈال کر ایک گلاس پانی ڈالیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔ اسے درمیانی آنچ پر پانچ منٹ تک پکا ئیں پھر اس میں دہی اور کچلا ہوا لہسن ڈال دیں۔ کفیگر کے ساتھ مکس کر یں اور بھونیں تین منٹ کے بعد کیوڑہ میں زعفران گھول کر اس میں ڈال دیں۔ آنچ ہلکی کر یں اور اوپر ڈکھن سے ڈھانپ دیں۔ دس منٹ کے بعد چولہے سے نیچے اتار لیں ۔ مزیدار اور خوشبو دار گوشت تیار ہے۔

(4093) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب